Home / اہم خبریں / انڈونیشیا کے جنگلات میں لگی آگ سے اْٹھنے والا دھواں ملائیشیا اور سنگاپور تک پہنچ گیا

انڈونیشیا کے جنگلات میں لگی آگ سے اْٹھنے والا دھواں ملائیشیا اور سنگاپور تک پہنچ گیا

ملائیشیا (بیورو رپورٹ) انڈونیشیا کے جنگلات میں لگی آگ سے اْٹھنے والا دھواں ملائیشیا اور سنگاپور تک پہنچ گیا، دھویں کے باعث جکارتہ میں سینکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ انڈونیشیا کے جنگلات میں آگ لگنے سے قریبی ملکوں کو فضائی آلودگی کا سامنا ہے، ملائیشیا کی تمام ریاستوں میں فضائی آلودگی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ جکارتہ میں دھویں کی وجہ سے سینکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ انڈونیشیا کے سماٹرا اور کلی ماتان ریجن کے جنگلات میں آگ لگی تھی جس کے باعث لاکھوں ملین ایکڑ پر درخت جل کر راکھ ہو چکے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایبٹ آباد میں آئی ٹی ایف–پی ٹی ایف وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ کا آغاز

ایبٹ آباد، (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) اور انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے