Home / اہم خبریں / پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے نے بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی۔ پاکستان پر اقلیتوں کے جان کو خطرات کا الزام

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے نے بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی۔ پاکستان پر اقلیتوں کے جان کو خطرات کا الزام

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے خیبر پختونخوا اسمبلی بلدیو سنگھ کی بھارت جا کر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی، پاکستان پر اقلیتوں کے جان کو خطرات کا الزام، سابق ایم پی اے نے بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے