Home / اہم خبریں / ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔ جبکہ مشرقی بلوچستان، سندھ اور پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم انتہائی گرم رہے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے