میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص قاٸممقام چیٸرمین بلدیہ فرید احمد خان سی ایم او بلدیہ شفیق احمد شاہ نے میرپورخاص کے شہریوں کے مساٸل میں کمی کے لیے ہر علاقعے کے یوسی انسپکٹرز کو کچرا گند اٹھانے والی 100 سے زاٸد ٹرالیاں تقسیم کی اب شہرمیرپورخاص کے لوگوں کے لیے ہدایت جاری کرتے ہوۓ بلدیہ آفسران نے کہا کہ میرپورخاص کہ شہری اب گند کچرا کچراگھر میں پھہنکے تاکہ یوسی انپسکٹرز سوٸپرز گند آسانی اٹھا سکیں اس موقع پر بلدیہ ہیلتھ انچار ج فاروق عزیز سی او دلاور منگریو سہیل احمد غوری موجود بھی تھے۔
![]()