گجرات/ کوٹلہ ارب علی خاں (بیورو رپورٹ) نیو ٹریشن آفیسر محکمہ ہیلتھ چوہدری شفقات عدالت کی جانب سے بسم اللہ شنواری ریسٹورنٹ جنڈالہ پر نیشنل پریس کلب کوٹلہ کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا پروقار تقریب میں صدر چوہدری علی اختر سعید، جنرل سیکرٹری عابد مرزا، چیئرمین مجلس عاملہ چوہدری ظفر اقبال رولیہ، چیئرمین راجہ ارشد محمود اسلم، سینئر نائب صدر غفور احمد گل، سیکرٹری اطلاعات ایم لقمان رفیق، ممبر مجلس عاملہ ملک محمد حسین اعوان، ممبر عامر ندیم بٹ سمیت دیگر ممبران و شاہد اصغر، چودھری سفیان معززین نے شرکت کی۔
![]()