تازہ ترین
Home / اسلام آباد / وزیر اعظم عمران خان سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات میں پاک ایران دو طرفہ تعلقات پر بات چیت

وزیر اعظم عمران خان سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات میں پاک ایران دو طرفہ تعلقات پر بات چیت

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات میں پاک ایران دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں پاک ایران دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے