Home / اہم خبریں / پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیداروں کی تقریب حلف برادری ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میرپورخاص میں ہوئی

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیداروں کی تقریب حلف برادری ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میرپورخاص میں ہوئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیداروں کی تقریب حلف برادری ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میرپورخاص میں ہوئی۔ حلف برادری تقریب میں سال 2019- 20 کے لیئے نو منتخب عہدیداران صدر ڈاکٹر چیتن داس، نائب صدر ڈاکٹر عمر کاکا، نائب صدر دوئم ڈاکٹر علی محمد مہر، جنرل سیکریٹری ڈاکٹر افضل لغاری، جوائنٹ سیکریٹری ڈاکر واحد خاصخیلی، خزانچی ڈاکٹر ذوالفقار خاصخیلی، ایگزیکیٹو کمیٹی کے 43 جبکہ پروونشل کونسلرز کے چھ اور سینٹرل کونسلرز کے چھ عہدیداران نے حلف اٹھایا۔ حلف ڈاکٹر نظیر لغاری چیف الیکشن کمشنر پی ایم اے نے لیا۔ ایوان صحافت میرپورخاص کی طرف سے تمام نو منتخب ڈاکٹرز کو مبارکباد ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے