Home / اہم خبریں / منچلے نوجوانون کی موٹر سائیکل ریس اور ون ویلنگ جاری

منچلے نوجوانون کی موٹر سائیکل ریس اور ون ویلنگ جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ کینٹ کی حدود میں محمود آئی ہسپتال سے دھپانوالا بند پر شام کے بعد منچلے نوجوانون کی موٹرسائیکل ریس اور ون ویلنگ جاری ہے۔ نوجوان پولیس کی موجودگی میں کھلے عام موٹرسائیکل کی ریس لگاتے ہیں اور ون ویلنگ بھی کرتے ہیں۔ بارونق جگہ ہونے کی وجہ سے اب تک کئی نوجوان شدید زخمی بھی ہوچکے ہیں۔ بارہا شکایات کے باوجود پولیس ان منچلوں کے خلاف کوئی کاروائی کرنے سے گریزاں ہے۔ اہلیان علاقہ نے کینٹ پولیس کے اس رویے پر سخت احتجاج کرتے ہوۓ نوجوانوں کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ون ویلنگ اور موٹرسائیکل ریس کا خاتمہ ہوسکے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

Saudi Strengthens Ties with Pakistan Through New Flights, Seamless Connectivity and New Experiences

KARACHI, (Staff Reporter) Saudi Arabia is strengthening its travel ties with Pakistan by offering more …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے