Home / اہم خبریں / ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پولیس نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران پستول، کلاشنکوف اور رائفل سمیت درجنوں کارتوس برآمد کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق صدر پولیس نے ڈی ایس پی صدرسرکل کی قیادت میں تھانہ صدرکی حدود میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا۔

آپریشن کے دوران پولیس نے ایک کلاشنکوف، ایک رائفل، دو پستول اور 57 کارتوس برآمد کرلیے۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے