Home / اہم خبریں / وکیل صابر سموں پر قاتلانہ حملے اور ملزمان کو گرفتار نہ کرنے پر عدالتوں کا بائیکاٹ محراب پور میں احتجاج تھانے کے سامنے وکلاء کا دھرنا

وکیل صابر سموں پر قاتلانہ حملے اور ملزمان کو گرفتار نہ کرنے پر عدالتوں کا بائیکاٹ محراب پور میں احتجاج تھانے کے سامنے وکلاء کا دھرنا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) وکیل صابر سموں پر قاتلانہ حملے اور ملزمان کو گرفتار نہ کرنے پر عدالتوں کا بائیکاٹ محراب پور میں احتجاج تھانے کے سامنے وکلہ کا دھرنا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں وکلہ برادری نے وکیل صابر سموں پر قاتلانا حملے کیخلاف عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھی محراب پور تعلقہ بار کے صدر لطف اللہ سیال کی قیادت میں آصف رندھاوا خلیق الرحمن محی الدین جٹ کی۔قیادت میں وکلہ نے احتجاج مظاہرہ کیا مظاہرین مطالبہ کرریے تھے کہ قاتلانہ حملے ملوث جمالی برادری کے نامزد ملزمان کو پولیس جان بوجھ کر گرفتار کرنے سے گریز کررہی ہے پولیس واقع میں ملوث مزمان کو فی الفور گرفتار کرے مظاہرین نے سینئر وکیل صدر محراب پور تعلقہ بار لطف اللہ سیال کی قیادت میں تھانے کے گیٹ پر دھرنا دیا جس پر ڈی ایس پی محراب پور ایم شریف عباسی نے یقین دھانی کروائی کہ ملزمان کتنے ہی بااثر کیوں نا ہوں ان قانوں کے کٹہرے میں لایا جائے گا ڈی ایس کی کی یقین دھانی پر وکلہ نے دھرنا ختم کردیا قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے وکیل صابر سموں کے بھائی عابد سموں نے بتایا کہ ہم گزشتہ دو روز سے پولیس رابطے میں ہیں پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے کبھی کہتے ہیں ملزمان گاوں سے فرار ہوگئے ہیں کبھی کہتے ہیں سارا گاوں گھر خالی کرگیا ہے جس سے لگتا ہے محراب پور ملزمان کو تحفظ دے رہی ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے