تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چیئرمین میونسپل کمیٹی میرپورخاص فاروق جمیل درانی اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام، عہدے سے فارغ، ریکارڈ اور کمرہ سیل

چیئرمین میونسپل کمیٹی میرپورخاص فاروق جمیل درانی اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام، عہدے سے فارغ، ریکارڈ اور کمرہ سیل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیئرمین میونسپل کمیٹی فاروق جمیل درانی عدم اعتماد کے زریعے فارغ چیئرمین کا کمرہ سیل۔ چیئرمین کا پورا ریکارڈ اور چارج چیف میونسپل آفیسر شفیق شاہ کے حوالے۔ عدم اعتماد پر 46 کونسلرز نے دستخط کیئے ڈپٹی کمشنر سید مہدی شاہ نے اعلان کیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنماء چیئرمین میونسپل کمیٹی میرپورخاص فاروق جمیل درانی کو ایم کیو ایم پاکستان اور آزاد کونسلرز نے عدم اعتماد کے زریعے گھر بھیج دیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسلام اباد میں انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ گرفتار تین چینی شہری بھی شامل

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے