تازہ ترین
Home / اہم خبریں / مقامی نیوز چینل کے رپورٹر اور کیمرہ مین کو دھمکیاں دینے پر وکیل اور پولیس اہلکار بھائیوں کے خلاف ٹاؤن پولیس میرپورخاص میں مقدمہ درج

مقامی نیوز چینل کے رپورٹر اور کیمرہ مین کو دھمکیاں دینے پر وکیل اور پولیس اہلکار بھائیوں کے خلاف ٹاؤن پولیس میرپورخاص میں مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مقامی نیوز چینل کے رپورٹر نظیر پھنور کیمرہ مین اعجاز بھٹی کو دھمکیاں دینے پر وکیل اور پولیس اہلکار بھائیوں پر مقدمہ درج۔ پولیس اہلکار جمن مری اور وکیل علی گوہر مری کے خلاف ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ ٹیکگراف ایکٹ کے تحت درج ہوا تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے