تازہ ترین
Home / اہم خبریں / غریب کسان کی بیٹی کی لاش 15 گھنٹے سے پوسٹ مارٹم کے لیئے دربدر، شدید گرمی سے لاش سے بدبو آنا شروع ہوگئی، لاش سول ہسپتال میرپورخاص میں موجود

غریب کسان کی بیٹی کی لاش 15 گھنٹے سے پوسٹ مارٹم کے لیئے دربدر، شدید گرمی سے لاش سے بدبو آنا شروع ہوگئی، لاش سول ہسپتال میرپورخاص میں موجود

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص غریب کسان کی بیٹی کی لاش 15 گھنٹے سے پوسٹ مارٹم کے لیئے دربدر لاش میں بدبو آنے لگی۔ میرپورخاص کی تحصیل سندھڑی کے گاؤں فلھڈیوں میں رات دو بجے خودکشی کرنے والی شریمتی پوجا کی لاش کا پندرہ گھنٹوں سے پوسٹ مارٹم نہ ہو سکا۔ لاش شدید گرمی سے بدبو کر گئی۔ لاش سول اسپتال میرپورخاص میں موجود۔ فلھڈیوں ھنگورنو سندھڑی سمیت ان علاقوں میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے سے پولیس نے لاش کو سول اسپتال منتقل کیا۔ غریب کسان خاتون کی.لاش میں بدبو آنے لگی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش میں سے بدبو آگئی لاش کو رات بھر سے پوسٹ مارٹم کے لیئے لیکر پھر رہے ہیں۔ گزشتہ رات دو بجے پوجا نے سسرالیوں کے طعنوں اولاد نہ ہونے کے سبب خودکشی کی تھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے