Home / اسلام آباد / بچوں کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرنے کے لئے نونہالوں کی تعلیم و تربیت انتہائی ضروری ہے۔ محمد عبداللہ حمید گل

بچوں کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرنے کے لئے نونہالوں کی تعلیم و تربیت انتہائی ضروری ہے۔ محمد عبداللہ حمید گل

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) محمد عبداللہ حمید گل نے اسلام آباد کیئریر اسکول سواں گارڈن کیمپس کا افتتاح کیا اور انکی سالانہ تقریب سے خطاب کیا انہوں نے کہا کہ بچوں کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرنے کے لئے ان نونہالوں کی تعلیم و تربیت انتہائی ضروری ہے۔ والدین، اساتذہ اور مملکت کو نئی نسل کی ذہن سازی اور فروغ تعلیم کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے