Home / اہم خبریں / سول اسپتال میرپورخاص کی انتظامیہ اور پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن میں تنازعہ، مریضوں کو انجیکشن اور ادویات تک نہ مل سکیں

سول اسپتال میرپورخاص کی انتظامیہ اور پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن میں تنازعہ، مریضوں کو انجیکشن اور ادویات تک نہ مل سکیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال کی انتظامیہ اور پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن میں تنازعہ۔ میرپورخاص پیرا میڈیکل عملے کام کا بائیکاٹ کرکے احتجاج کیا۔ سول اسپتال کے تمام وارڈ میں کام بند مریضوں کو انجیکشن ادویات نہ مل سکیں۔ پیرا میڈکل کے احتجاج دوران لیبارٹری سرکاری میڈیکل اسٹور میں تالے لگادئے گئے۔ پیرا میڈیکل عملے نے سول اسپتال کے اندر احتجاجی کیمپ لگا کر احتجاج کیا وکلاء نے یکجہتی کے طور پر پیرا میڈیکل عملے کے احتجاج میں شرکت کی۔ پیرا میڈیکل کے احتجاج کا ضلعی حکومت کا نوٹس ڈی ایچ او اور اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں مزاکرات جاری۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں “کراچی میوزیم آف ہسٹری” کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کے ساحلی علاقے کلفٹن میں بیچ ویو پارک کے مقام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے