فروری 25, 2021 اہم خبریں, صحت
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگانے کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اس سلسلے میں باقاعدہ تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شہزادہ حیدرا لملک، ڈپٹی کمشنر …
مزید پڑھیں فروری 24, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, صحت
قلات (رپورٹ: حمیر قاضی) قلات میں کورونا ویکسین مہم کا افتتاح، تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ہیلتھ بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قلات میں ڈی ایچ او ڈاکٹر نصراللہ لانگو کو ویکسین لگا کر باقاعدہ کورونا ویکسین مہم کا افتتاح کیا گیا، اس موقع پر ایس پی …
مزید پڑھیں فروری 23, 2021 اہم خبریں, صحت
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جماعت اسلامی کے فلاحی ادارے الخدمت فاونڈیشن کے تحت الخدمت ڈائیگنوسٹنگ لیبارٹری نیو ٹاؤن میں پیدائشی ہونٹ اور تالو کٹے بچوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا، کیمپ میں دور دراز گاؤں دیہات سے آئے ہوئے ستر متاثرہ بچوں کا طبی معائنہ کیا گیا اور …
مزید پڑھیں فروری 15, 2021 اہم خبریں, صحت
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایپی لیپسی فاﺅنڈیشن پاکستان کی صدر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ مرگی کے مریض پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ مرگی کے مریضوں بالخصوص خواتین اور بچے کو بعض اوقات انتہائی دردناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہ ایپی لیپی فاﺅنڈیشن …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, صحت
کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) جناح اسپتال کراچی کی ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے ایم ٹی آئی آرڈیننس کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صدارتی آرڈی ننس کے تحت جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر، قومی ادارہ امراض قلب اور قومی ادارہ اطفال …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اہم خبریں, صحت
کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) ایپی لیپسی فاﺅنڈیشن پاکستان کی صدر اور نیورولوجسٹ و ماہر امراض مرگی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ مرگی کا مرض پاکستان میں تیزی سے بڑھ رہا ہے مگر افسوسناک بات یہ ہے کہ ملک کو تربیت یافتہ نیورولوجسٹ اور ماہرامراض مرگی ڈاکٹروں کی …
مزید پڑھیں فروری 7, 2021 اہم خبریں, صحت, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: احمد نور) بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں کمی کا رجحان برقرار۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق بلوچستان میں کورونا فعال کیسز صرف کی تعداد صرف 1 فیصد رہ گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں 541 ٹیسٹ کئے گئے 10 ٹیسٹ مثبت آئے، بلوچستان میں …
مزید پڑھیں فروری 3, 2021 اہم خبریں, صحت, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثناءاللہ نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ظہور بابر آفریدی اورڈی ایچ او کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں شہریوں کے لیے ویکسین کی فراہمی کا افتتاح کیا۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی موجودگی میں ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگائی …
مزید پڑھیں فروری 2, 2021 اہم خبریں, صحت
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی مین انسداد پولیو کی کوششوں کو موثر بنانے کے لئے مانٹرنگ نظام کو بہتر بنایا جائے گا اور پولیو ٹیموں کی تربیت کو بہتر بنانے اور کمیونٹی اور والدین کا تعاون حاصل کرنے کے لئے ترجیحی اقدامات کئے جائیں گے تمام اقدامات کورنا کے پھیلاؤ …
مزید پڑھیں فروری 1, 2021 اہم خبریں, صحت
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) القادرانٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کراچی کے علاقے لیاقت اسکوائر ملیر میں عوام کی سہولت کے لیے ایک فری طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بلڈ پریشر، شوگر، جلدی امراض، ہڈی و جوڑ، آنکھ کان ناک اور دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کا طبی …
مزید پڑھیں