تازہ ترین
Home / آرٹیکل / عورت ۔ کہانی ۔۔۔ تحریر : تابندہ جبیں

عورت ۔ کہانی ۔۔۔ تحریر : تابندہ جبیں

میں کیا ہوں مجھ سے زیادہ اس بات سے لوگ روشناس کرارتے ہے مجھے۔۔۔کبھی کبھی مجھے وہ دن یاد آتے ہے جو یادیں ناضی بن گئے ہیں ۔۔۔ بچھڑے ہوئے دن اس وقت اور زیادہ تکلیف دہ ہوجاتے ہے جب آپ انھیس سوچنے بیٹھے۔۔۔مجھے لاڈوں میں پالا جاتا تھا میرے ناز نخرے اٹھائے جاتے تھے لگتا تھا کیسی دیس کی حسین شہزادی کوئی بھی کپڑے زیب تن کرلینے پے مجھے میرے بھائی نئے نام سے نوازتے وہ دیکھے ہناری ارج ایران کی شہزادی لگ رہی ہے۔۔ وہ دیکھے بھلا میری بیٹی سا بھی کوئی ہے آج کیا ہوا۔۔۔شہزاد کے طلاق دینے کے بعد میری کوئی حثیت نہیں ۔۔۔۔کس جگہ جاؤ۔۔۔ یا یوں ہی مرجاؤ۔۔۔کیا عورت ہورہی ہے بے بس ۔۔۔۔۔۔ 

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

مسیحا نما جلاد ! ۔۔۔ تحریر : شاہد مشتاق

وہ رمضان 6 جون 2017ء کا ایک ابر آلود دن تھا مجھے لمبے عرصے بعد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے