Home / اہم خبریں / کراچی میں اورنگی پولیس کی کارروائی موٹر ساٸیکل لفٹر گینگ کے 2 کارندے قانون کی گرفت میں

کراچی میں اورنگی پولیس کی کارروائی موٹر ساٸیکل لفٹر گینگ کے 2 کارندے قانون کی گرفت میں

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں اورنگی پولیس کی کارروائی موٹر ساٸیکل لفٹر گینگ ہوا گرفتار متعدد موٹر ساٸیکلز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او اورنگی ندیم صدیقی نے جراٸم پیشہ عناصروں کے لئے گھیرا تنگ کرتے ہوۓ دوران کارروائی پولیس اہلکاروں نے درجنوں سے زاٸد موٹر ساٸیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو قانون کی گرفت میں لے لیا- ملزمان میں شامل محمد عالم ولد نور عالم اور زاہد احمد ولد اظہار احمد کے قبضے سے مسروقہ شدہ موٹر ساٸیکلز برآمد ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران درجنوں سے زاٸد موٹر ساٸیکل چوری کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے