Home / اہم خبریں / تمام شاپنگ سینٹرز و ٹیلر شاپس مالکان 3 دن کے اندر اپنی دکانوں میں بنے کیبن، سیاہ شیشے اور پردے فوری ختم کر دیں۔ ایس ایچ او نوشکی

تمام شاپنگ سینٹرز و ٹیلر شاپس مالکان 3 دن کے اندر اپنی دکانوں میں بنے کیبن، سیاہ شیشے اور پردے فوری ختم کر دیں۔ ایس ایچ او نوشکی

نوشکی (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) ایس ایچ او نوشکی علی احمد بگٹی نے تمام شاپنگ سینٹرز اور ٹیلر شاپس مالکان کو ہدایت کی ہے کہ 3 دن کے اندر اپنی دکانوں کے اندر بنے کیبن، ڈارک شیشے اور دروازوں میں لگے پردے فوری ختم کر دیں 3 دن کے بعد ہدایات پر عمل نہ کرنے والے شاپنگ سینٹرز اور ٹیلر شاپس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے