Home / اہم خبریں / کراچی میں سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو صدر پولیس نے گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے ناجائز اسلحہ برآمد

کراچی میں سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو صدر پولیس نے گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے ناجائز اسلحہ برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں صدر پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد- مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او صدر عدیل رضا نے جراٸم پیشہ عناصروں کو جیل بھیجنے کا عزم کرلیا دوران کارروائی پولیس اہلکاروں نے ایس ایچ او صدر عدیل رضا کی سربراہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث ایک ملزم کو دپوچ لیا- ملزم عبدالرشید ولد اللہ وسایا کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزم اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹ مار کا نشانہ بنا کر فرار ہوجاتا تھا ملزم اس سے ہہلے بھی کراچی کے مختلف تھانوں میں بند ہوچکا ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے