Home / اہم خبریں / کراچی گلبرگ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کا ایک ساتھی فرار

کراچی گلبرگ پولیس نے موٹر سائیکل چوری کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کا ایک ساتھی فرار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی کے علاقے گلبرگ میں پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن ایک ملزم گرفتار دوسرا فرار، مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او گلبرگ سید راشد علی نے جراٸم پیشہ عناصروں کے لۓ ڈنڈا اٹھا لیا دوران کارروائی پولیس اہلکاروں نے ایس ایچ او گلبرگ سید راشد علی کی سربراہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کا دوسرا سہولت کار فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا- گرفتار ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹر ساٸیکل اور اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری ملزم کے باقی سہولت کاروں کی گرفتاری کے لئے پولیس کے مختلف مقامات پر چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے