تازہ ترین
Home / اہم خبریں / یوسف ٹھیلے والے کے بیان پر جے آئی ٹی بنائی جائے، دہشتگردوں سے رابطوں کے الزامات پر وزیر اعلیٰ سندھ اپنی پوزیشن واضع کریں۔ رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی

یوسف ٹھیلے والے کے بیان پر جے آئی ٹی بنائی جائے، دہشتگردوں سے رابطوں کے الزامات پر وزیر اعلیٰ سندھ اپنی پوزیشن واضع کریں۔ رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی کا سندھ اسمبلی میں امن امان کی صورتحال پر توجہ دلاؤ نوٹس، رکن سندھ اسمبلی نے کہا کہ شہر میں بڑھتے ہوۓ اسٹریٹ کرائم اور اغواء کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی نشاندہی کرائی ایک سال میں 60 ہزار مقدمات درج ہوئے ہیں پولیس عوامی تحفظات میں بے بس نظر آتی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ عوام کے جان و مال کے بجاۓ اپنی ذات کے تحفظ میں لگے ہوئے ہیں یوسف ٹھیلے والے کے بیان پر جے آئی ٹی بنائی جائے وزیر اعلیٰ سندھ دہشتگردوں سے رابطے پر اپنی پوزیشن واضع کریں۔ دعا منگی کے اغواء پر سی ایم کے کان جون تک نہیں رہینگتی۔ وزیر اعلی کے اپنے اوپر آتی ہے تو سخت ایکشن ہوتا ہے یوسف ٹھیلے والے کے بیان پر ایس ایس پی صوبہ بدر کردیئے جاتے ہیں۔ وزیر اعلی نے تفتیشی افسر کو تو ملازمت سے برطرف کردیا اتنا سخت ایکشن اور مقدمات میں کیوں نہیں ہوتا پولیس کو پیپلزپارٹی نے اپنا ملٹنٹ ونگ بنالیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آئی بی اے اور آئی او بی ایم ایچ ای سی باسکٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسپورٹس رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے زیر اہتمام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے