تازہ ترین
Home / اہم خبریں / گزشتہ روز تھانہ شادی پلی کے لاک اپ میں مبینہ خودکشی کرنے والے نوجوان کی 30 گھنٹوں بعد بھی تدفین نہ ہوسکی لاش سے بدبو آنا شروع ہوگئی، ورثاء کا لاش کو ڈی آئی جی آفس کے باہر رکھ دھرنا جاری

گزشتہ روز تھانہ شادی پلی کے لاک اپ میں مبینہ خودکشی کرنے والے نوجوان کی 30 گھنٹوں بعد بھی تدفین نہ ہوسکی لاش سے بدبو آنا شروع ہوگئی، ورثاء کا لاش کو ڈی آئی جی آفس کے باہر رکھ دھرنا جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ روز ضلع عمر کوٹ کے تھانہ شادی پلی پولیس اسٹیشن کے لاک اپ میں مبینہ خودکشی کرنے والے نوجوان کامبو شر ولد محمد ایوب کے لاش کی 30 گھنٹوں بعد بھی تدفین نہ ہوسکی لاش سے بدبو آنا شروع ہوگئی ہے۔ ورثاء کا شادی پلی پولیس پر مقدمہ درج نہ ہونے پر لاش کو شادی پلی پولیس اسٹیشن سے ڈی آئی جی آفس کے سامنے منتقل کردیا ہے۔ ورثاء کا شادی پلی پولیس کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لیے ڈی آئی جی آفس کے سامنے لاش رکھکر دھرنا شروع ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے