Home / اہم خبریں / جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان رجسٹرڈ کا روزنامہ آج کے بانی ایڈیٹر مرحوم عبدالواحد یوسفی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان رجسٹرڈ کا روزنامہ آج کے بانی ایڈیٹر مرحوم عبدالواحد یوسفی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان رجسٹرڈ کا روزنامہ آج کے بانی ایڈیٹر مرحوم عبدالواحد یوسفی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے عہدیداران و ممبران نے عبدالواحد یوسفی کی وفات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دنیائے صحافت کی ایک نامور ہستی کی زندگی کا درخشاں باب بند ہوگیا لیکن ان کی اعلیٰ صحافتی خدمات اور بہترین اوصاف کا حامل کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا وہ تمام صحافتی رموز سے واقف صحافی ہونے کیساتھ ساتھ اپنے ہم عصر اور جونیئر صحافیوں کے لئے استاد کا مقام رکھتے تھے، مرحوم عبدالواحد یوسفی کی وفات شعبہ صحافت کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں، انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے