Home / اہم خبریں / میرپورخاص ڈسٹرکٹ کورٹ میں 20 کیسز کورونا کے آنے کے بعد 15 روز کے لئے کورٹ پروسیڈنگ معطل

میرپورخاص ڈسٹرکٹ کورٹ میں 20 کیسز کورونا کے آنے کے بعد 15 روز کے لئے کورٹ پروسیڈنگ معطل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص کے نائب صدر ایڈوکیٹ عدنان خرم نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ میرپورخاص میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز اور ڈسٹرکٹ کورٹ میں 20 کیسز کورونا کے آنے کے بعد 15 روز کے لئے کورٹ پروسیڈنگ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایمرجنسی کیسز کے علاوہ باقی کام معطل رہے گا۔ 

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: میرپورخاص میں ممکنہ ہونے والی بارشوں سے آبادیوں کو نقصان سے بچانے کیلئے پیشگی موئثر انتظامات کیے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن
https://www.nopnewstv.com/effective-arrangements-should-be/

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے