سوات (رپورٹ: اصغر خان) عوامی نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی وقار خان کا بھتیجا امریکہ میں قتل۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شکیل خان نیویارک سٹی میں اپنے ریسٹورنٹ میں نشانہ بنایا گیا شکیل خان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا، 2008 میں دہشت گردوں نے ان کے والد اقبال احمد خان اور 2 بھائی بھی قتل کردئے تھے، شکیل خان اہلخانہ کے دیگر افراد سمیت امریکہ منتقل ہوگئے تھے شکیل خان کا جسد خاکی سوات لانے کی کوشش کررہے ہیں۔
![]()