Home / اہم خبریں / ایف آئی اے کوئٹہ نے منی لانڈرنگ کیخلاف بڑی کارروائی کے دوران 8 ارب کی غیر قانونی ٹرانزیکشنز پر 3 ملزمان گرفتار کرلئے

ایف آئی اے کوئٹہ نے منی لانڈرنگ کیخلاف بڑی کارروائی کے دوران 8 ارب کی غیر قانونی ٹرانزیکشنز پر 3 ملزمان گرفتار کرلئے

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ایف آئی اے کوئٹہ نے منی لانڈرنگ کیخلاف بڑی کارروائی کے دوران 8 ارب کی غیر قانونی ٹرانزیکشنز پر 3 ملزمان گرفتار کرلئے۔ ایف آ ئی اے کوئٹہ نے منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے کاروبار کی آڑ میں 8 بینک اکاؤنٹس سے 7 ارب 90 کروڑ روپے کی غیر قانونی ٹرانزیکشن سامنے آگئی غیرقانونی ٹرانزیکشن میں‌ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرکے ملزمان کے اکاؤنٹ میں 2
کروڑ 70 لاکھ روپے منجمد کرلئے۔ ملزمان اشرف علی، حبیب الرحمان اور غلام محمد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے