Home / Tag Archives: Tando Adam

Tag Archives: Tando Adam

اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم و چیف میونسپل آفیسر کا مون سون کی بارشوں کی آمد سے قبل سیوریج لائنوں اور بڑے نالوں کی صفائی و ستھرائی کے کاموں کا جائزہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم اعجاز جتوئی اور چیف میونسپل آفیسر ٹنڈو آدم محمد ابراہیم عمرانی نے مون سون کی بارشوں کی آمد سے قبل سیوریج لائنوں اور بڑے نالوں کی صفائی و ستھرائی کے کاموں کا جائزہ لیا اور میونسپل چیف آفیسر نے سینیٹری …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم تعلقہ ہسپتال کے 9 ڈاکٹروں سمیت عملے کے 18 افراد کورونا وائرس کا شکار، گھروں میں آئسولیٹ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم تعلقہ ہسپتال کے 9 ڈاکٹروں سمیت عملے کے 18 افراد کورونا وائرس کا شکار، گھروں میں آئسولیٹ، تفصیلات کے مطابق تعلقہ ہسپتال ٹنڈوآدم کے 9 ڈاکٹروں سمیت پیرا میڈیکل اسٹاف کے 18 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم کے صحافی رضوان احمد کے گھر دعوت دلیم (حلیم) میں چئیرمین میونسپل کیمٹی ٹنڈو آدم، صحافی، سماجی سیاسی شخصیات کی شرکت

ٹنڈو آدم (رپورٹ: نوپ نیوز) ٹنڈو آدم کے ابھرتے ہوئے صحافی اور ٹنڈو آدم ویلفئیر سوسائٹی کے چئیرمین رضوان احمد کے گھر دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف دعوت حلیم کا اہتمام کیا گیا جس میں چئیرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم مسرور احسن غوری، انجمن تاجران کے نائب صدر حبیب خان …

مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح ٹنڈو آدم میں بھی ہندو برادری نے ہولی منائی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ملک بھر کی طرح ٹنڈو آدم میں بھی ہندو برادری نے ہولی منائی۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم میں ہندو برادری کیجانب سے ہولی منائی گئی۔ ہندو پنچائت کے رہنما لیلارام پریمی نے ہولی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس ملک …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں حیدرآباد روڈ پر مسلح افراد کا زرعی زمین پر حملہ، فائرنگ، آگ لگانے کے سبب 3 سو من گندم، تھریشر اور ٹرک کے ٹائر جل کر خاکستر

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں حیدرآباد روڈ پر مسلح افراد کا زرعی زمین پر حملہ، فائرنگ، آگ لگانے کے سبب 3 سو من گندم، تھریشر اور ٹرک کے ٹائر جل کر خاکستر ہوگئے، پولیس اور مزدوروں نے بھاگ کر جان بچائی، تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گردی کا شکار ہونے والے 34 سالہ پاکستانی نوجوان کے خاندان کے افراد افسردہ، شہید گزشتہ 8 سالوں سے وہاں مقیم تھا لواحقین میں دو بیٹیاں اور ایک چار ماہ کا بیٹا ہے

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ہنستا مسکراتا 34 سالہ نوجوان سید جہانداد علی ولد سید منظور علی جس نے این ای ڈی یونیورسٹی کراچی سے سوفٹ وئیر انجینئر کی ڈگری حاصل کی اور گذشتہ آٹھ سالوں سے نیوزی لینڈ میں مقیم تھا جو گزشتہ روز نیوزی لینڈ میں نماز …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم بی سیکشن تھانہ کی کامیاب کاروائی مسافروں کو یرغمال بناکر لوٹنے والے 3 خطرناک ڈاکو گرفتار

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم بی سیکشن تھانہ کی حدود میں ٹنڈو آدم کے نواحی گاؤں عارب خاصخیلی کے قریب ٹنڈوالہیار روڈ پر مسافروں کو یرغمال بناکر رہزنی و لوٹ مار کرنے والے تین ڈاکوؤں اسلم مہکانی، شوکت مہکانی اور اکبر مہکانی کو پولیس نے مبینہ مقابلے …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم سٹی پولیس کی کامیاب کاروائی ذہنی معذور لڑکے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) گزشتہ روز ٹنڈو آدم کے علاقے چانیہ محلہ کے رہاٸشی عبدالسلام شیخ کے 18 سالہ درویش نوجوان بیٹے شہزاد شیخ سے جنسی زیادتی کرنے والا 40 سالہ اقبال نامی شخص کو سٹی پولیس کے ایس ایچ او اسلم بلو کی کاوشوں سے گرفتار کرلیا …

مزید پڑھیں

استادوں کو تنگ کرنے اور انہیں ذہنی ٹارچر کرنے کا سلسلہ بند کیا، گسٹا ٹنڈوآدم کی جانب سے مطالبات کی منظوری کیلئے ٹنڈو آدم پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) گسٹا ٹنڈوآدم کی جانب سے مطالبات کی منظوری کیلئے گورنمنٹ شاہ عبداللطیف ہائی اسکول سے پریس کلب ٹنڈو آدم تک تعلقہ صدر فضل اللہ عمرانی، ڈویژنل سینیئر نائب صدر دلدار غوری، ضلعی جنرل سیکریٹری غلام قادر کھوسو کی قیادت میں ایک ریلی نکالی گئی …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں 18 سالہ معذور لڑکے کے ساتھ نامعلوم افراد کی مبینہ طور پر زیادتی ملزمان فرار، گرفتاری کے لیے پولیس کی ٹیم روانہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم کے علاقے چانیہ محلہ کے رہائشی عبدالسلام شیخ کا ذہنی معذور درویش 18 سالہ بیٹے شہزاد شیخ کو نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کانشانہ بنانے کے بعد فرار ہوگٸے واقعہ کے بعد اہل محلہ نے لڑکے کو سٹی تھانہ …

مزید پڑھیں