Home / اہم خبریں / خضدار لیویز فورس کی کامیاب کاروائی اغواء اور ڈکیتی سمیت سنگین مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار

خضدار لیویز فورس کی کامیاب کاروائی اغواء اور ڈکیتی سمیت سنگین مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار لیویز سی آئی اے کی نشاندہی پر لیویز فورس کی کاروائی بین الصوبائی گروہ کا سرغنہ گرفتار ملزم اغواء، ڈکیتی سمیت درجنوں سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔ ڈپٹی کمشنر میجر ریٹائرڈ الیاس کبزئی نے کامیاب کاروائی کرنے والے اہلکاروں کو شاباشی اور نقد انعام کا اعلان کیا اور ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی میں کسی صورت کوتاہی کو برداشت نہیں کرینگے عوام کی تحفظ ہمارا اولین ترجیح ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے