Home / اہم خبریں / طلباء کی بہترین تربیت اور بھلائی کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل کمالیہ تنویر احمد غزالی

طلباء کی بہترین تربیت اور بھلائی کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل کمالیہ تنویر احمد غزالی

کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) گورنمنٹ ایلیمنٹری 717 گ ب مرکز اسوار شاہ کمالیہ میں میٹنگ کا انعقاد، جس کی صدارت ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل تنویر احمد غزالی ہمراہ محمد عمار ناصر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر نے کی۔ اس دوران کوالٹی ایجوکیشن، آمدہ امتحانات جماعت پنجم اور ہشتم، نئے مانیٹرنگ انڈیکیٹرز اور دیگر معاملات زیرِ بحث آئے۔ تمام شرکا نے اختتام پر اس عزم کا اعادہ کیا کہ طلباء کی بہترین تربیت اور بھلائی کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی تاکہ وہ معاشرے کے باوقار شہری بن سکیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

Saudi Strengthens Ties with Pakistan Through New Flights, Seamless Connectivity and New Experiences

KARACHI, (Staff Reporter) Saudi Arabia is strengthening its travel ties with Pakistan by offering more …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے