تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ میں بجلی کی فراہمی معطل، گڈو اوچ ٹرانسمیشن لائن فنی خرابی، شہر کو متبادل ذرائع سے بجلی کی بحالی شروع کر دی گئی ہے۔ ترجمان کیسکو

کوئٹہ میں بجلی کی فراہمی معطل، گڈو اوچ ٹرانسمیشن لائن فنی خرابی، شہر کو متبادل ذرائع سے بجلی کی بحالی شروع کر دی گئی ہے۔ ترجمان کیسکو

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) گڈو اوچ ٹرانسمیشن لائن فنی خرابی، بجلی معطل اوچ ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی، کوئٹہ میں بجلی کی فراہمی معطل بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا۔ جبکہ ترجمان کیسکو کا کہنا ہے کہ شہر کو متبادل ذرائع سے بجلی کی بحالی شروع کر دی گئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہائیکورٹ ایمپلائز الیون نے سجاس کو 83 رنز سے شکست دے دی، ہارون مروت کی شاندار سنچری، ساجد علی پیچوہو کی برق رفتار نصف سنچری، آصف موسیٰ کے 43 رنز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے