Home / اہم خبریں / کراچی میں بہادر آباد پولیس کا شیشہ حقہ مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن، مضر صحت شیشہ حقہ کی فروخت میں ملوث 3 عناصر گرفتار

کراچی میں بہادر آباد پولیس کا شیشہ حقہ مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن، مضر صحت شیشہ حقہ کی فروخت میں ملوث 3 عناصر گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بہادر آباد پولیس کا شیشہ حقہ مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن، مضر صحت شیشہ حقہ کی فروخت میں ملوث 3 عناصر گرفتار، مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے سماج دشمن عناصروں کے لئے سخت ترین احکامات ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر و ایس پی گلشن طاہر احمد نورانی کے تھانیداروں کو زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کے خلاف زمین تنگ کردینے کی ہدایات، ایس ایچ او بہادر آباد شاہد چوہدری نے زہر کا کاروبار کرنے والوں لئے ڈنڈا اٹھا لیا کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او بہادر آباد شاہد چوہدری کی سربراہی میں روساٹے ریسٹورینٹ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران حقہ شیشہ و زہریلی اشیا کی فروخت میں ملوث 3 عناصروں کو دھر لیا ملزمان کے قبضے سے مضر صحت شیشہ، حقہ، فلیورز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے