Home / اہم خبریں / کراچی میں نیو کراچی پولیس کا گٹکا مافیا کےخلاف ایکشن، گٹکا فروش گرفتار ملزم کے قبضے سے مضر صحت گٹکا، ماوا، زہریلی چھالیہ برآمد

کراچی میں نیو کراچی پولیس کا گٹکا مافیا کےخلاف ایکشن، گٹکا فروش گرفتار ملزم کے قبضے سے مضر صحت گٹکا، ماوا، زہریلی چھالیہ برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں نیو کراچی پولیس کا گٹکا مافیا کےخلاف ایکشن۔ گٹکا فروش گرفتار ملزم کے قبضے سے مضر صحت گٹکا، ماوا، زہریلی چھالیہ برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم کے سماج دشمن عناصروں کے خلاف زمین تنگ کردینے کے احکامات، ایس ایچ او نیو کراچی فیض الحسن نے زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کو گھسیٹتے ہوۓ جیل منتقل کرنے کا عزم کرلیا کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او نیو کراچی فیض الحسن کی سربراہی میں بدنام زمانہ گٹکا فروش کو دھر لیا ملزم ارسلان ولد محمد سعید کے قبضے سے مختلف قسم کے زہریلے گٹکے، ماوے اور چھالیہ برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے