Home / اہم خبریں / ائی او بی ایم، ایچ ای سی انٹرورسٹی فٹ بال چیمپین شپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔

ائی او بی ایم، ایچ ای سی انٹرورسٹی فٹ بال چیمپین شپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ ای سی انٹرورسٹی زون ایم بوائز فٹبال چیمپین شپ 2023 کے کھیلے گئے سیمی فائنل میں ائی او بی ایم نے ائی بی اے کو ایک گول سے شکست دے کر ایچ ای سی انٹرورسٹی ایم بوائز فٹبال چیمپین شپ کے فائنل میں جگہ بنا لی ائی او بی ایم کا مقابلہ سر سید یونیورسٹی سے جمعرات کو این ای ڈی یونیورسٹی کے فٹبال گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے