تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں بشریٰ راجپر واقعے پر بھریا سٹی میں یونیٹی اینڈ پیس فورم پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ابزور کی احتجاجی ریلی

کراچی میں بشریٰ راجپر واقعے پر بھریا سٹی میں یونیٹی اینڈ پیس فورم پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ابزور کی احتجاجی ریلی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) بھریا سٹی سماجی تنظیم یونیٹی اینڈ پیس فورم پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ابزور کی طرف سے کراچی میں بشرا راجپر واقعے کے خلاف نادرا آفیس بھریا سے مین چوک بس اسٹاپ تک احتجاجی ریلی نکالی گئی اس موقع پر رہنماؤں میں محمد قاسم جونیجو، شاہد میر سہتو، نثار لہرانی، زہیچ سومرو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ کی بیٹی بشرا راجپر کے ساتھ ہونے والا واقعے کی جتنی مذمت کرتے ہیں اتنی ہی کم ہے اور رازی واقعی دادو میں وحشی درندے کی طرف سے 3 سالہ معصوم بچی کی ساتھ زیادتی ہوئی ہے سندھ میں آئے روز زنا کے واقعات میں اضافی ہوتا جا رہا ہے سندھ حکومت یا وفاقی حکومت خاموش تماشائی والا کردار ادا کر رہی ہے، انہوں نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا اور ان وحشی درندوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے