ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی امیدوں کا دیا آغاز ہی میں بجھنے لگا
ٹوکیو (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی امیدوں کا دیا آغاز ہی میں بجھنے لگا۔ خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں ماحور شہزاد کو ابتدائی میچ میں بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا، انھیں جاپانی پلیئر ایکانی یاما گوچی نے 3-21 اور 8-21 سے آؤٹ کلاس کر دیا۔ … مزید پڑھیں