گلبرگ ہاکی چیمپینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں ربانی ہاکی کلب نے بلدیہ کلب کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گلبرگ ہاکی چیمپینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں ربانی ہاکی کلب نے بلدیہ کلب کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی۔ پیٹرن انچیف کے ایچ اے میجر جنرل ریٹائرڈ ستارہ امتیاز محمد طارق حلیم سوری نے ایونٹ کے دو بہترین کھلاڑیوں کو … مزید پڑھیں