اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن خان کی شادی کی تاریخ طے پاگئی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن خان کی شادی کی تاریخ طے پاگئی۔ گزشتہ ماہ منال خان نے انسٹاگرام پر اپنی اور احسن محسن اکرام کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے مداحوں کو بتایا تھا کہ انہوں نے اور احسن نے ایک دوسرے کو … مزید پڑھیں