پاکستانی فضائی حدود کی جزوی بحالی کے بعد بیرون ملک پھنسے پی آئی اے کے تین طیارے وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک بھارت کشیدگی کے باعث ملک بھر میں فضائی آپریشن معطل ہیں تاہم قومی ایئرلائن کی کچھ پروازیں عارضی طور پر بحال کردی گئی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلے مرحلے میں پاکستان سے جانے والی پروازوں کے شیڈول میں صرف پی آئی اے … مزید پڑھیں