نیپا پر واقع سرکاری ہسپتال کی عمارت کو ہنگامی کورونا وائرس ہسپتال بنایا جائے۔ الطاف شکور کا حکام بالا کو خط
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے نیپا چورنگی پر واقع 400 بستروں پر مشتمل غیر فعال سرکاری ہسپتال کی عمارت کو فوری طور پر کورونا وائرس کے علاج معالجے کے لئے ہنگامی طور پر استعمال میں لانے کے لئے صدر پاکستان، وزیراعظم پاکستان، چیف … مزید پڑھیں