تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈاکٹر محمد فاروق ستار کا رکن صوباٸی اسمبلی ایم کیو ایم پاکستان خواجہ اظہار الحسن کو ٹیلیفون اور شہید کارکن شکیل انصاری کیلٸے افسوس اور اظہار تعزیت

ڈاکٹر محمد فاروق ستار کا رکن صوباٸی اسمبلی ایم کیو ایم پاکستان خواجہ اظہار الحسن کو ٹیلیفون اور شہید کارکن شکیل انصاری کیلٸے افسوس اور اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈاکٹر محمد فاروق ستار کا رکن صوباٸی اسمبلی ایم کیو ایم پاکستان خواجہ اظہار الحسن کو ٹیلیفون اور شہید کارکن شکیل انصاری کیلٸے افسوس اور اظہار تعزیت۔ سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کا رکن صوباٸی اسمبلی ایم کیو ایم پاکستان خواجہ اظہار الحسن کو ٹیلیفون اور شہید کارکن شکیل انصاری کیلٸے افسوس اور اظہار تعزیت۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے رکن صوباٸی اسمبلی ایم کیو ایم پاکستان خواجہ اظہار الحسن کو فون کر کے فاٸرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیو ایم پاکستان کے کارکن کیلٸے تعزیت کی۔ کراچی کی بدامنی کیلٸے کٸے جانے والے ایسے دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ اللہ آپکی اور ہم سب کی زندگیوں کی حفاظت فرماٸے۔ اللہ سے مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات کیلٸے دعا ہے۔ میں اور ہر کارکن لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ انکو صبر عطا کرے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے