ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ میرویس نیاز کا عید سیکورٹی، ٹریفک مینجمنٹ، امن و امان کے حوالے سے ڈی پی او ز کو ہدایات جاری
ایبٹ آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) ہزارہ پولیس نے عید الاضحی کے موقع پر ہزارہ ڈویژن میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میر ویس نیاز نے ہزارہ بھر کے تمام ڈسٹرکٹ پولیس افسران … مزید پڑھیں