پاکستان میں معاشی اور سیاسی بحران کے موضوع پر، پبلک ہائی اسکول نوشہرو فیروز میں انقلابی اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تعاون سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) پاکستان میں معاشی اور سیاسی بحران کے موضوع پر، پبلک ہائی اسکول نوشہرو فیروز میں انقلابی اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تعاون سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا، تفصیلات کے مطابق سیمینار میں کراچی سے تعلق رکھنے والے صدام خاصخیلی انقلابی اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، طبقاتی … مزید پڑھیں