کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ڈاکٹر اور نرسیں محفوظ ہونگے تو قوم کی حفاظت بہتر انداز سے کر سکیں گے۔ یاسر عدیل شیخ صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن)
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے ایم ایس ایف (ن) ضلع سکھر کے رہنماؤں کی کورونا وائرس کے متاثرین کی مدد کے لئے کی جانے والی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے … مزید پڑھیں