میہڑ تحصیل ہسپتال میں بنیادی سہولیات کے فقدان اور کرپشن کے خلاف ایس یو پی اور سول سوسائٹی کا احتجاج اور دھرنا
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ تحصیل ہسپتال میں ادویات کا فقدان ہسپتال سے اکثر ڈاکٹر ویزا پر ہونے اور مریضوں کو ایمبولینس نہ ملنے اور ایم ایس ڈاکٹر عبدالحمید شیخ کی کرپشن بجٹ ہڑپ کرنے خلاف ایس یو پی کی جانب سے سکندر سوڈہر، عبدالحمید سومرو، حاجی خان مارفانی، شبیر … مزید پڑھیں