پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا شراب اسمگل کے خلاف تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن
مکران (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا شراب اسمگل کے خلاف تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن۔ سمندری راستوں سے شراب کی بڑی کھیپ پاکستان میں اسمگل ہونے کو ناکام بنا دیا۔ کاروائی کے دوران پی ایم ایس اے کے ہوائی جہاز اور تیز رفتار بوٹ … مزید پڑھیں