Home / Tag Archives: Khyber Pakhtunkhwa (page 6)

Tag Archives: Khyber Pakhtunkhwa

تین روزہ میلہ جشن بہاراں

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاک فوج کے تعاون سے چودھوان علاقے کے مشران و میلہ سرپرست اعلیٰ سردارگوہر خان بابڑ اور سردار مجیب خان کی سربراہی میں تین روزہ میلہ جشن بہاراں کا انعقاد کیا جارہا ہے جوکہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ چودھوان میں 16مارچ بروز …

مزید پڑھیں

صحافیوں کو معاشرے کی فلاح و بہبود اور عوامی مسائل کو اجاگر کرتے رہنا چاہئے۔ محمد یٰسین قریشی صدر ڈیرہ اسماعیل خان پریس کلب

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صحافیوں کو معاشرے کی فلاح و بہبود اور عوامی مسائل کو اجاگر کرتے رہنا چاہئے۔ صحافی اپنی قلم کی طاقت سے ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار اد ا کررہے ہیں۔ تمام صحافی دوستوں سے وعدہ کرتے ہیں کہ صحافیوں کو پیش …

مزید پڑھیں

انتظامیہ شہری علاقوں سے مال مویشی کے باڑوں کے خاتمے میں بری طرح ناکام

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلعی حکومت، میونسپل کمیٹی کی انتظامیہ شہری علاقوں سے مال مویشی کے باڑوں کے خاتمے میں بری طرح ناکام، اندرون شہر گلی محلے گندگی سے اٹ گئے، بزرگ اور معصوم بچے بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ …

مزید پڑھیں

باشعور خواتین ہی قوم کے مستقبل کو صحیح سمت میں ڈالنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ مدیحہ نثار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی پاکستان تحریک انصاف کی رکن خیبر پختونخوا اسمبلی مدیحہ نثار نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان خواتین کے ملکی سیاست میں مثبت اور فیصلہ کن کردار کو مستحکم کرنے کیلئے پوری طرح متحرک ہیں صوبائی …

مزید پڑھیں

ضلعی اسمبلی ہال میں کھلی کچہری کا انعقاد، عوام پھٹ پڑے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی اسمبلی ہال میں عوام کے پولیس کے حوالے سے درپیش مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجنل پولیس آفیسرکیپٹن (ر) فیروز شاہ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرڈاکٹر محمد اقبال اور اے ایس پی سٹی …

مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی، ملک میں شہد کی پیداوار میں پچاس فیصد کمی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) موسمیاتی تبدیلی ،ملک میں شہد کی پیداوار میں پچاس فیصد کمی ۔موسمیاتی تبدیلی کے باعث ملک میں شہد کی پیداوار میں کمی کے باعث اس کاروبار سے منسلک افراد کو بھی مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث جہاں دیگر …

مزید پڑھیں

محکمہ سوئی نادرن گیس نے گھریلو صارفین کو ایک مرتبہ پھر ہزاروں روپے کے بل بھجوا دیئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ سوئی نادرن گیس نے گھریلو صارفین کو ایک مرتبہ پھر ہزاروں روپے کے بل بھجوادیئے۔ شہری سر پٹخ کر رہ گئے۔ بل میں درج ریڈنگ کو بھی دھندلا کردیا، مسجدوں کو بھی ہزاروں روپے کے بل موصول جن پر انتظامیہ پریشان، ریڈنگ صاف …

مزید پڑھیں

کونج کے شکار پرعائد پابندی ختم

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) حکومت خیبرپختونخوا نے کونج کے شکار پرعائد پابندی ختم کردی۔ محکمہ وائلڈ لائف خیبرپختونخوا نے کونج کے شکار پر طویل عرصے سے عائد پابندی اٹھالی تاہم شکاریوں کو شوٹنگ لائسنس سمیت تمام قانونی تقاضے پورے کرنے ہوں گے، شوٹنگ لائسنس کے بغیر شکار کرنے …

مزید پڑھیں

پاک فضائیہ نے انتہائی جرآت اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو بھارتی جنگی جہاز مار گرائے اور ایک پائلٹ کو زندہ گرفتار کرلیا جس پر تمام پاک فوج خراج تحسین کی مستحق ہے۔ محمد یٰسین قریشی صدر ڈیرہ پریس کلب

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ پریس کلب کے صدر محمد یٰسین قریشی نے کہا کہ اس وقت بھارتی جارحیت کے خلاف پوری قوم متحد ہوچکی ہے، پاکستان آرمی بھارتی جارحیت کا ہر طرح سے منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔پاک فضائیہ نے انتہائی جرآت اور …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی کے 17 اراکین اسمبلی کی اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرنے والے 17 اراکین کی اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسی اراکین کی رکنیت معطل کردی تھی۔ جس میں …

مزید پڑھیں