اپریل 14, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ایک طرف لوگ کورونا وائریس کی وجہ سے گھروں میں خود ساحتہ قرنطینہ میں قید ہوچکے ہیں اور عافیت بھی اسی میں سمجھی جاتی ہے کہ جو گھر کے اندر رہا، تو دوسری طرف چترال کی سرزمین یک ایسا خطہ بھی ہے جہاں لوگ اپنی …
مزید پڑھیں اپریل 10, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) احساس کفالت پروگرام کے تحت ضلع نوشہرہ میں 26 مقامات پر مستحقین میں معاوضہ تقسیم کرنےکا عمل آج سے شروع ہو گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نوشہرہ نے مختلف اسکولز میں پوائنٹس بنائے گئے۔ جہاں بیھٹنے کا باقاعدہ نظام بنایا گیا ہے۔ تاکہ کورونا وائرس …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) پاکستان مسلم لیگ ق کے صوبائی ترجمان خیبر پختونخوا صفدر خان باغی نے نوپ نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوۓ کہا ہے کہ چینی بحران کے حوالے سے ایف آئی اے کی حالیہ رپورٹ میں ایم این اے چوہدری مونس الٰہی کے نام ڈالنے …
مزید پڑھیں اپریل 6, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کے دفتر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں قائم قرنطینہ سنٹرز گومل میڈیکل کالج اور ٹائپ ڈی ہسپتال درازندہ میں کورونا وائرس ٹیسٹ کے منفی رزلٹ آنے والے زائرین کا لائحہ عمل کے تحت مقرر …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2020 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) معالجین کا کہنا ہے کہ چونکہ ہم لوگوں نے حفاظتی ویکسین استعمال کی ہوئی ہے اس وجہ سے ہمارا مدافعتی نظام کورونا کے خلاف مضبوط ہے اور کورونا ہمیں اس طرح سے متاثر نہیں کر رہا جیسے اس نے دوسرے ممالک میں تباہی مچائی …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) جہاں کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں انسان گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں اسی طرح جانور بھی خوراک کی شدید قلت سے دو چار ہیں پاکستان کے سیاحتی مقام نتھیا گلی اور ملحقہ مقامات میں گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور الخدمت فاؤنڈیشن …
مزید پڑھیں اپریل 2, 2020 اہم خبریں, بلدیات, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کی تحصیل میونسپل انتظامیہ کے اہلکار ممکنہ کورونا وائریس کی خطرات کم کرنے کیلئے دن رات کوشش کررہے ہیں۔ ٹی ایم اے کا عملہ صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ چترال کے مختلف عوامی مقامات، قرنطینہ مراکز میں جراثیم کش سپرے کے ساتھ ساتھ لوگوں …
مزید پڑھیں مارچ 31, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال سے منتحب رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الاکبر چترالی نے بالائی چترال کا دورہ کرکے وہاں قرنطینہ مراکز انتظامیہ کی جانب سے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار کیا۔ ایک اخباری کانفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا چترالی نے کہا کہ بالائی چترال …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان(رپورٹ: گوہرغنچہ) یوم پاکستان کی مناسبت سے 23 مارچ کو ڈیرہ پریس کلب کے زیر اہتمام منعقدہ مشاعرے نے خوشیوں کے رنگ بکھیر دیے۔ صحافیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے مشاعرے میں شرکت کرکے شعراء کرام کی حوصلہ افزائی …
مزید پڑھیں مارچ 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان(رپورٹ: گوہرغنچہ) ڈیرہ اسماعیل کی مصروف ترین زنانہ ہسپتال روڈ بڑھتے ہوئے ٹریفک کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار، حادثات میں اضافہ، روڈ کئی سالوں سے مرمت نہیں ہوسکا، شہریوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔ ڈیرہ کی مصروف ترین زنانہ ہسپتال روڈ جوکہ سرکلر روڈ سے آنے والی …
مزید پڑھیں