میہڑ میں قبرستان مافیا سے نجات دلائی جاۓ۔ ایس یو پی ضلع دادو
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ ایس یو پی ضلع دادو کے صدر سکندر سوڈہر، حاجی خان مارفانی، ماجد مہیسر، حب دار مہیسر، نازک مہیسر و دیگر نے نیشنل پریس کلب میہڑ میں احتجاج اور پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گاؤں پوراچو کے قبرستان پر قبضہ کرنے والے مافیا کی … مزید پڑھیں