تازہ ترین
Home / Tag Archives: Balochistan (page 4)

Tag Archives: Balochistan

بلوچستان حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کی تیاریاں کرلیں

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) بلوچستان حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کی تیاریاں کرلیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں سیکرٹری تعلیم کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق کمیٹی اسکولوں کیلئے ایس او پیز طے کریگی۔ ترجمان بلوچستان حکومت کا مزید کہنا …

مزید پڑھیں

بی این پی اور جے یو آئی ف نے بلوچستان حکومت گرانے کیلئے کمر کس لی

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) بلوچستان نیشنل پارٹی اور جمعیت علماء اسلام نے ملک اور بلوچستان کی سطح پر سیاسی فیصلوں کو حتمی شکل دیدی ہے جبکہ سردار اختر مینگل نے بی این پی کی جانب سے آزاد بینچوں پر بیٹھنے کی روزنامہ آزادی کی خبر کی تصدیق کردی ہے۔ …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں کورونا وائرس سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد 94078 ہوگئی

کوئٹہ (رپورٹ: ہمان بیگم) ڈاکٹر وسیم بیگ ترجمان \ میڈیا کوارڈینیٹر براۓ ڈائریکٹر جنرل ھیلتھ بلوچستان صوبائی ھیلتھ ڈائریکٹریٹ کورونا وائرس سیل بلوچستان کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد 94078 ہوگئی، 22 جون 2020 کو کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد 112 …

مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

کوئٹہ (رپورٹ: ارم محمد یامین) محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارلحکومت میں مطلع جزوی ابرآلود اور صاف رہنے کا امکان ہے، صوبائی دارلحکوت کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 30 سے 32  ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ …

مزید پڑھیں

کوئٹہ شہر کے کئی علاقوں میں رمضان کے پہلے روز افطار و سحر کے اوقات میں گیس غائب رہی خواتین کو امورخانہ داری میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

کوئٹہ (رپورٹ: ارم محمد یامین) ماہ صیام کے دوران بھی صوبائی دارالحکومت کا بڑا حصہ افطار و سحر کے اوقات میں گیس سے محروم رہا جس کے باعث خواتین کو امورخانہ داری میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، وحدت کالونی جوائنٹ روڈ خلجی کالونی، سیٹلائٹ ٹاون، سریاب، غوث آباد، جان …

مزید پڑھیں

حکومت سے اپیل ہے کہ سفید پوش فنکاروں کی مدد کی جائے، راشن اور فنڈز دیا جائے تاکہ ان کا ماہ رمضان بھی سکون سے گزرے۔ نگہت ریاض صدر الفیض اکیڈمی آف آرٹس

  کوئٹہ (رپورٹ: مناہل ریاض) الفیض اکیڈمی آف آرٹس کی صدر نگہت ریاض کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ایک ایسا طبقہ جو کہ لاک ڈاؤن سے متاثر ہو رہا ہے جسکی طرف حکومت نے کوئی نظرثانی نہیں کی ہے۔ آرٹسٹ طبقہ جس میں کوئٹہ کے تمام …

مزید پڑھیں

بولان کی خونی شاہراہ نوجوانوں کو نگلنے لگی

بولان (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بولان کی خونی شاہراہ نوجوانوں کو نگلنے لگی ایک اور حادثے میں دو نوجوان سلمان سمالانی اور سعید جان سمالانی زندگی کی بازی ہارگئے اور دنیا سے رخصت ہوگئے بولان شاہراہ پرا یسے سیکڑوں واقعات میں اپنے گھروں کے چشم چراغ گل ہوئے لیکن بے …

مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی لورالائی میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک

لورالائی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سکیورٹی فورسز کی لورالائی میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پولیس کیمطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز نے ناصر آباد کے مقام پر مکان پر چھاپہ مارا چھاپے کے دوران چھپے ہوئے دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع چاغی میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ایران کے 4 مغوی فوجی بازیاب

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے اموری میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرکے کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی ایران کے 4 مغوی فوجیوں کو لے کر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے انہیں بازیاب کرالیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی …

مزید پڑھیں

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں بلوچستان کے 22 اضلاع میں بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 22 اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ جن علاقوں میں بارشیں ہوسکتی ہیں ان میں …

مزید پڑھیں